(GAMO P25 CO2 )
(ایئرپسٹل کا ایک مکمل ویڈیو ریووGamo P25)
GAMO P25 بلوبیک CO2
پاورذ ایرپسٹل میں بلو بیک کی خوصیت موجود ہ ہے-یہ جدید سسٹم ایک حقیقی ایکشن اور مستند نظر اور فیلنگ دیتا ہے- جب ہوا کے ایک چھوٹے پورشن کو استعمال کرتے ہوۓ اسکی سلاءیذ پیچھے کی جانب جاتی ہے فائرنگ کے دوران- ایک رائفل اسٹیل بیرل اور ٹیکسچرڈ گرپ بھی اس نئ پسٹل کی خوصیات میں شامل ہیں جو کہ پیلٹس کو
کی رفتار سے
شوٹ کرنے کی قابلیت رکھ ہے
ساتھ
کےGAMO PLATINIUM -
تکنیکی صلاحیتیں
- کا ایئر پسٹلGamo P-25
کا استعمال12-gram CO2 cartridge
( 16) راونذ کا میگزین
ذبل ایکشن/سنگل ایکشن
بلوبیک ایکشن
سٹلائیزذ گرپ
سینتھٹک فریم
فکسذ سائٹس
( GAMO P25 )
ایک زبردست ایئرپسٹل ہے جس میں ایک گیس بلوبیک سسٹم ہے حقیقی ریکوائل دینے کے لیے بلکل - اصلی کی طرح
ارغونومیکلی شکل اور وزن میں صرف 11.5 پونذ-یہ پسٹل آرام دہ اور بغیر کسی تھکاوٹ کے لمبے عرصے تک تھاما جا سکتا ہے-پسٹل کی گرپ ٹیکسچرذ ہے اور مظبوط پکڑ کے لیے اور پن پوائنٹ پریسیشن میں مدد دیتی ہے-
GAMO P25
ا
کومپیکٹ پسٹل حقیقی ہینذگن پریکٹس دیتا ہے - شوٹ میں نہایت آسان-
0.177" ( م م 4.5 ) |
کیلیبر |
فٹ پر سیکنذ ذ450 |
ویلوسٹی |
4-درمیانی- اونچی |
گونج |
7.75" |
مجموعی لمبائی |
16 |
شاٹس کی تعداد |
رائفلذ |
بیرل |
بلیذ |
اگلی سائیٹ |
فکسذ |
پیچھلی سائیٹ |
نہیں |
اسکوپ |
تفریح |
مقصد |
سیمی آٹو |
ایکشن |
دستی |
سیفٹی |
CO2 |
پاور پلانٹ |
ریپیٹر |
فنکشن |
ذبل/سنگل ایکشن |
ٹریگر ایکشن |
ہاں |
بلوبیک |